مراد آبادی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ہندوستان کے شہر مراد آباد سے منسوب یا متعلق، مراد آباد کا (ترکیب میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ہندوستان کے شہر مراد آباد سے منسوب یا متعلق، مراد آباد کا (ترکیب میں مستعمل)۔